State News Digital

محمد عبداللہ نے صوبائی سطح پر کوالیفائی کرلیا

لیہ( )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر انتظام منعقد مقابلوں میں ہاشمی لاثانی پبلک ہائی سکول کوٹسلطان لیہ کے ہونہار طالب علم محمد عبداللہ ولد راجہ احتشام غنی نے بیڈمنٹن میں ڈویژن ڈیرہ غازی خان میں اول پوزیشن حاصل کر لی،صوبائی سطح پر کوالیفائی کر لیا۔
تمام سٹاف ممبران اور معززین علاقہ نے محمد عبداللہ کو اس شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارک بعد پیش کی اور صوبائی سطح پر کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار فرمایا۔ محمد عبداللہ نے اس سے قبل تحصیل لیول میں پہلی ضلعی سطح پہ بھی اول پوزیشن حاصل کی چھ اضلاع کے کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ میں شمولیت کی جبکہ کوٹ سلطان کے طالب علم نے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *