ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے پی ایچ پی پوسٹ لدھانہ موڑ کے بیٹ ایریا میں موٹر سائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی لیکچر دیا