State News Digital

اولیاء اللہ کی سر زمین ملتان سے تعلق رکھنے والے بہادر پولیس آفیسر رانا محمد دلاور نے بلوچستان کے سب سے مشکل تصور سمجھے جانے والے ضلع کچھی (بولان) میں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے حق میں ریلیاں نکلوادی
ضلع بولان کچھی میں ہر جگہ پاکستان ذندہ باد کے نعرہ گونجنے لگے،
سبز پرچموں کی بہار ہر گھر و چوراہوں پر نظر آنے لگی،
ضلع کچھی (بولان) کی تحصیل ڈاڈر جہاں بڑی تعداد میں ہندو کمیونٹی بھی رہائش پذیر ہے جہاں رانا محمد دلاور کی قیادت میں پاکستان ذندہ باد ریلی نکالی گئی اور پبلک اسکول ڈاڈر میں بھی ایک تقریب منعقد کی گئی جہاں رانا محمد دلاور نے فتنتالہندوستان کو للکارتے ہوئے دبنگ تقریر کی،
فتنتالہندوستان پریشان،
یاد رہے ضلع کچھی (بولان) اور اسکی تحصیل ڈاڈر بلوچستان میں حساس تصور کی جاتی ہے جہاں پاکستان ذندہ باد ریلیاں نکالنا کسی چیلنج سے کم نہیں لیکن بہادر و دلیر پولیس آفیسر رانا محمد دلاور نے اپنی بہترین حکمت عملی و بہادری سے کامیاب کرواکر فتنتالہندوستان اور اسکے پیروکاروں کو پریشان کردیا جسکا تمام کریڈٹ پاکستان آرمی، ایف سی بلوچستان و دیگر سیکیورٹی اداروں و ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کو جاتا ہے،
جب تک مائیں رانا محمد دلاور جیسے بہادر سپوت پیدا کرتی رہے گی فتنتالہندوستان اور ان جیسے ہزار فتنہ بھی آجاے تو ملک پاکستان کا بال بیکا بھی نہیں کرسکتی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *