State News Digital

تھانہ کی سطح پر انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر شہری میرے دفتر مجھ سے رجوع کریں ، شہریوں کی میرٹ پر اور بلاتاخیر شکایات کے ازالے کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،شہریوں کے مسائل کے حل کےلئے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم نے کھلی کچہری میں آنے والے سائلین کے مسائل سنے اور احکامات جاری کیے، متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ معاملات کو جلد از جلد حقائق کی بنیاد پر حل کریں اور رپورٹ سماعت میں بھجوائیں،کھلی کچہری میں آنے والے مرد و خواتین سائلین نے انفرادی مسائل پر مبنی درخواستیں ڈی پی او کو گزاری ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *