State News Digital

ڈی ایس پی کروز لعل عیسن نے آگاہی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا بسم اللہ الرحمن الرحیم میں عبدالرزاق ڈی ایس پی کروڈ کل 20 سفر بروز جمعہ یہاں کروڑ میں کچھ کنفیوژن ہو رہی ہے کہ مشی کا پروگرام ہو رہا ہے یہ ہم وضاحت دے رہے ہیں کوئی پروگرام نہیں ہو رہا گورنمنٹ اف پنجاب نے اس کے اوپر سخت بین کیا ہوا ہے تمام اہل تشیع سے گزارش ہے کہ وہ مشی کے پروگرام سے بالکل اوائڈ کریں اگر کوئی اس میں شامل ہوا تو ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی ایف آئی آر ہوں گی فور شیڈول میں بھی ان کا نام درج کیا جائے گا اور ڈیٹینشن نہیں ہوگی اس لیے مہربانی کریں جو بھی آرگنائزرز ہیں جو بھی فیسلیٹیٹر ہیں وہ اس چیز سے بالکل احتیاط کریں اور یہ پیغام سب کے لیے ہے کہ جو مشی کو آرگنائز کر رہے ہیں مشی کو لیڈ کر رہے ہیں ان کے خلاف ڈیفینٹلی سخت کاروائی ہوگی السلام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *