State News Digital

جمن شاہ کے علاقہ ہانسوں والی پلی کے قریب لیہ مائنر میں شگاف پڑنے کا معاملہ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے محکمہ انہار کو فوری طور پر نہر میں پڑنے والے کٹ کو بند کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایکسیئن انہار عبدالرؤف نے بتایا کہ متعلقہ افسران کو بھاری مشینری کے ہمراہ موقع پر بھیج دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شگاف کو مٹی سے بھر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *